Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
January 30, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 30, 2024شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کوسائفر کیس میں دس دس سال کی سزا، چئیر مین تحریک انصاف کی کارکنوں کو تحمل سے کام لینے کی ہدایت ؛ اردن میں ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تصاویر جاری، ایران سے جنگ نہیں چاہتے، امریکی وزارت دفاع؛ حماس کی سرگرمیوں میں ملوث امدادی کارکنوں کے خلاف تادیبی کارروائی پر نظر رکھی جائے گی، امریکی وزیر خارجہ کا بیان اور دنیا کے دوسرے ملکوں کی اہم خبریں سنئے اور دیکھئے خالد حمید کے ساتھ...more14minPlay
January 29, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 29, 2024شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: وسطی پنجاب میں بڑے انتخابی مقابلے کہاں ہو رہے ہیں، تحریک انصاف کو انتخابی ریلیوں کے انعقاد میں مشکلات کا سامنا، اردن میں امریکی اڈے پر ڈرون حملہ اور امریکی ردعمل، یہ اور بہت سی اہم خبروں کی تفصیلات کے لئے دیکھئے اور سنئے خالد حمید سے نیوز ہیڈ لائینز...more13minPlay
January 26, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 26, 2024شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستان میں وسائل پر اصل اختیار طاقتور اداروں کا ہے، اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان کی وی او اے سے خصوصی بات چیت؛ پاکستانی شہریوں کے قتل میں بھارتی اہلکار ملوث ہیں، پاکستانی حکومت کا الزام اور بھارت کا ردعمل ؛ اسرائیل غزہ میں جانی نقصان کم کرے، عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ، یہ اور تازہ ترین عالمی خبروں کے لئے دیکھئے وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز خالد حمید کے ساتھ...more13minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.