Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
January 18, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 18, 2024شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستانی فوج اور محکمہ خارجہ کے ایران کی حدود میں حملوں پر بیانات ، جوابی حملوں کا نشانہ کالعدم تنظیموں کے مبینہ ٹھکانے تھے، چین، یورپی یونین، بھارت اور امریکہ کا پاکستان ایران کشیدگی پراظہار تشویش، غزہ میں مزید ترانوے ہلاکتیں اور اسرائیلی صدر کا عالمی اقتصادی فورم سے خطاب، غزہ کی صورتحال کو “انسانی المیہ” قرار دے دیا...more10minPlay
January 17, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 17, 2024شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستانی سرحد کے اندر ایران کے حملوں کے بعد تہران سے پاکستانی سفیر واپس بلانے اور ایرانی سفیر کو اسلام آباد واپس نہ آںے کی ہدایت، حملے میں دوہلاکتوں اور پانچ افراد کے زخمی ہونے اور پنجگور کے چند رہائشی مکانوں اور مسجد کو نقصان پہنچنے کی تصدیق، امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلکن کا ڈیووس میں اسرائیل فلسطین تنازعے کے حل کے لئے فلسطینی ریاست کے قیام پر زور اور چین کی آبادی میں گزشتہ سال کے دوران بیس لاکھ افراد کی کمی...more13minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.