Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
November 17, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - نومبر 17, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: ورلڈ فوڈ پروگرام کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے مطابق غزہ کو خوراک کی فوری قلت کا سامنا ہے؛ نئے حملے کا امکان، فلسطینی جنوبی غزہ کے چار قصبوں کو چھوڑ دیں، اسرائیل اور پاکستان: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے 3 ارب ڈالر کے قرض معاہدے کی 70 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط حاصل کرنے کے امکانات روشن...more11minPlay
November 16, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - نومبر 16, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: اسرائیلی فوج کا غزہ کے شفاء اسپتال کے اندر آپریشن جاری ہے؛ صدر جو بائیڈن اور چین کے ہم منصب شی جن پنگ تعلقات میں کشیدگی کو ختم کرنےکے لیے عمومی معاہدوں پر متفق اور الیکشن کو شفاف و قابلِ اعتماد بنانے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو 'لیول پلیئنگ فیلڈ' مہیا ہونی چاہیے.صدر عارف علوی...more11minPlay
November 15, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - نومبر 16, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: اسرائیل کی فوج غزہ کے سب سے بڑے طبی مرکز الشفا اسپتال میں داخل ہو گئی ؛ الشفاء اسپتال میں حماس کا ایک کمانڈ سینٹر ہے، وائٹ ہاؤس؛ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ایک مسافر بس کے گہری کھائی میں گرنے سے 37 افراد ہلاک اور 18زخمی ہو گئے...more9minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.