Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
November 14, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - نومبر 14, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: حماس القسام بریگیڈ: پانچ روزہ جنگ بندی کے بدلے 70 یرغمال اسرائیلیوں کی رہائی کی مشروط پیشکش؛ غزہ کے شفاء ہسپتال کو محفوظ بنایا جانا چاہیے، امید ہے وہاں "کم دخل اندازی" کی جائے گی، صدر بائیڈن اور اسرائیل-حماس جنگ، امریکی محکمہ خارجہ کے اندر بائیڈن انتظامیہ کے نقطہ نظر سے اختلاف رائے...more12minPlay
November 13, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - نومبر 13, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: شمالی غزہ میں کوئی بھی اسپتال مریضوں یا زخمیوں کی دیکھ بھال کے قابل نہیں رہا، غزہ وزارتِ صحت؛ امریکی فوج کا ایک جنگی طیارہ مشرقی بحیرہ روم میں دورانِ مشق گر کر تباہ، اس میں سوار پانچ اہل کار ہلاک اور پیر کو صدر جو بائیڈن کی وائٹ ہاؤس میں انڈونیشیا کے صدرجوکو ویدودو سے ملاقات...more14minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.