Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
September 06, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - ستمبر 06, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: طورخم میں بدھ کوپاکستانی سیکورٹی فورسزاور افغان طالبان کے درمیان مسلح جھڑپیں،لاہور ہائی کورٹ کا پنجاب پولیس کو لاپتا صحافی عمران ریاض خان کو دو ہفتے میں بازیاب کرانے کا حکم اوردو سال میں پہلےامریکی تجارتی وفدنے کابل میں طالبان اورکاروباری رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں...more12minPlay
September 05, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - ستمبر 05, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پرسپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا؛ بھارت کی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت والی آئنی دفعہ کی منسوخی کے خلاف فیصلہ محفوظ کرلیا اور مغربی کنارے کےمہاجرکیمپ میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسیطنی ہلاک ہوگیا...more14minPlay
September 04, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - ستمبر 04, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ 90 دن میں انتخابات کرانے ہیں تو ہم فیصلے کے تابع ہیں، نگراں وزیر اعظم؛ جون سے اب تک مون سون سے دو سو پندرہ افراد ہلاک اور تین سو سے زائد زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے اور شی جن پنگ کی G-20 اجلاس میں عدم شرکت پر مایوس ہیں، صدر بائیڈن...more12minPlay
September 01, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - ستمبر 01, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر جمعرات کی شام، خودکش حملے،نو اہلکار ہلاک،پانچ زخمی، آئی ایس پی آر کی تصدیق؛ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں اورروس میں جمعے سے آزمائشی بنیادوں پر اسلامک بینکنگ کا آغاز کیا جارہا ہے...more11minPlay
August 31, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اگست 31, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: حکومت بجلی کے بلوں یا ایندھن کی قیمتوں میں سبسڈی دینے کی پوزیشن میں نہیں ، وزیر خزانہ؛ ایک روز پہلے گرفتار ہو نے والے وائس آف امریکہ پشتو,ڈیوہ روسز کے صحافی فیاض ظفر سوات جیل سے رہا اور جوہانسبرگ میں پانچ منزلہ عمارت میں آتش زدگی، تہتر افراد ہلاک اور پچاس سے زیادہ زخمی...more11minPlay
August 28, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اگست 28, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستان کے مختلف شہروں میں مہنگی بجلی اور زائد بلوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری؛ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں سزا معطل کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کافیصلہ محفوظ اورفرانس کے سرکاری اسکولوں میں مسلمان بچوں کے عبایا پہننے پر پابندی عائد کر دی جائیگی، فرانسیسی وزیرِ تعلیم...more12minPlay
August 25, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اگست 25, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: ترقی پذیر ملکوں کے اقتصادی بلاک 'برکس' میں مزید چھ ممالک کا اضافہ، پاکستان شامل نہیں؛ پاکستان میں آنے والے تاریخی سیلاب کے ایک سال بعد بھی لاکھوں بچے بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں، یونیسیف کی رپورٹ اوربھارت اور چین کے رہنماؤں نے سرحدی تنازع کے خاتمے کی کوششوں پر اتفاق کر لیا ہے...more11minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.