Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
August 18, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اگست 18, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: سابق وزیرِ اعظم عمران خان سمیت ہر قیدی کو انسانی حقوق حاصل ہیں، امریکہ؛ جڑانوالہ کی مسیحی آبادی میں جلاؤ گھیراؤ میں ملوث کسی بھی شخص کو نہیں چھوڑا جائے گا، انسپکٹر جنرلپولیس پنجاب اورآئندہ انتخابات آئین کے مطابق 90 روز کے اندر منعقد نہیں ہوسکیں گے، الیکشن کمیشن آف پاکستان...more11minPlay
August 17, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اگست 17, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستان میں نگران کابینہ نےحلف اٹھا لیا ہے، صدر عارف علوی نے حلف لیا؛ پاکستان کے شہر جڑانوالہ میں مشتعل ہجوم کی جانب سے مسیحی برادری کی املاک کو نقصان پہنچانے پر امریکہ کا اظہارتشویش؛ اوربھارت کی ریاست ہماچل پردیش میں مسلسل بارشوں سے اس ہفتے کم از کم 72 افراد ہلاک...more10minPlay
August 16, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اگست 16, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: جڑانوالہ میں مسیحی شہریوں پر توہینِ مذہب کا الزام، مشتعل افراد نے کئی گرجا گھروں کو آگ لگا دی؛ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ اور افغانستان سے انخلاء کا فیصلہ انتہائی مشکل مگر درست تھا جس کے ذریعے امریکہ کی طویل ترین جنگ کا خاتمہ ہوا، وزیرِ خارجہ بلنکن...more12minPlay
August 15, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اگست 15, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: طالبان حکومت کے دوسال:امریکہ افغانستان کو پر امن ملک کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ؛ انتخابی نتائج میں مداخلت کا کیس، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور 18 دیگر افراد پر فردِ جرم عائد اورجاپان میں لین نامی طوفان سےتقریباً 900 پروازیں منسوخ 240,000 لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا حکم...more13minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.