Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
August 14, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اگست 14, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان میں موجودہ نگراں وزیرِ اعظم نے حلف اٹھا لیا، پیر کوآزادی کے 76 سال مکمل؛پاکستان میں چینی سفارت خانے کی جانب سے گوادر کے قریب چینی شہریوں کے قافلے پرحملے کی شدید مذمت اور نائیجر میں باغی فوجی رہنماؤں کے مطابق معزول صدر محمد بازوم پر"سنگین غداری" کا مقدمہ چلایا جائے گا...more11minPlay
August 11, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اگست 11, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: سپریم کورٹ آف پاکستان نے 'ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023" کو کالعدم قرار دے دیا؛ سابق وزیر اعظم عمران خان کی سات مقدمات میں عبوری ضمانت مسترد کر دی گئی ہے اورامریکہ کی ریاست ہوائی کے جزیرے ماؤوی میں آتش زدگی کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک ہو گئے...more11minPlay
August 10, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اگست 10, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: نگران وزیراعظم کے تقررکے لئے قائد حزب اختلاف راجہ ریاض اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان مشاورت؛ امریکی نیوز ویب سائٹ 'دی انٹرسیپٹ' کا پاکستان میں موضوعِ بحث 'سائفر' کی کاپی حاصل کر نے کا دعویٰ اورامریکہ کی ریاست ہوائی کی ماؤوی کاؤنٹی میں خوف ناک آتش زدگی 36 افراد ہلاک ہو گئے ہیں...more13minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.