Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
August 09, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اگست 10, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: بدھ کووزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کی قومی اسمبلی کا آخری اجلاس ہوا ؛اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت دو روز کے لیے ملتوی کر دی اوربحیرۂ روم میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے سے41 مسافر ہلاک ہو گئے...more12minPlay
August 08, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اگست 08, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر ہو گئی ہے؛ امریکی محکمہ خارجہ نے عمران خان کی گرفتاری کو ایک بار پھر پاکستان کا 'اندرونی معاملہ' قرار دے دیا اور افریقی ملک نائجر کی فوجی جنتا نے سابق وزیرِ خزانہ علی لامن زینی کو ملک کا نیا وزیرِ اعظم مقرر کر دیا ہے...more11minPlay
August 07, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اگست 07, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر، پاکستان میں نگران سیٹ اپ کی مدت دو سال تک بڑھانے پر غور اور افغانستان میں امریکیوں سمیت متعدد غیر ملکی شہریوں کو حراست میں لیا گیا ہے، طالبان کی تصدیق...more13minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.