Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
August 04, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اگست 04, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: سیشن کورٹ توشہ خانہ کیس کے قابل سماعت ہونے سے متعلق دوبارہ فیصلہ کرے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم؛ انتہا پسند تنظیم داعش نے اپنے لیڈر حسین الحسینی القریشی کی ہلاکت کی تصدق کرتے ہوئے نئے سربراہ کا اعلان کردیا اور امریکی حکام کا بحریہ کے دو اہلکاروں پر چین کو حساس فوجی معلومات فراہم کرنے کا الزام...more11minPlay
August 03, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اگست 03, 2023پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم مسائل پر براہ راست بات چیت کے حق میں ہیں، ترجمان محکمہ خارجہ؛ ہم فوج کو پابند کریں گے کہ وہ غیر آئینی اقدام نہ کرے، چیف جسٹس بندیال اور صدر بائیڈن کا مغربی افریقی ملک نائجر کے صدر محمد بازوم اور ان کے اہلِ خانہ کی رہائی کا مطالبہ...more12minPlay
August 02, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اگست 02, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: امریکی محکمہ خارجہ نے باجوڑ میں سیاسی ریلی پر خود کش حملے کی ایک مرتبہ پھر مذمت کی ہے؛ پاکستان نے پھر کہا ہے کہ طالبان حکومت اپنی سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے کی اجازت نہ دے اور بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے نوح میں ہندو مسلم فسادات کے بعد کشیدگی برقرار ،کرفیو نافذ...more12minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.