Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
July 27, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جولائی 27, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان نے ڈنمارک میں پاکستانی سفارت خانے کے سامنے قرآن اور پاکستانی پرچم کی مبینہ بے حرمتی پر ڈنمارک سے شدید احتجاج کیا ہے؛ افریقی ملک نائجر کی فوج کا اقتدار پر قبضہ، صدر محمد بازوم نظر بند اور وزیر اعظم نریند رمودی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد، مگر بحث کی تاریخ ابھی مقرر نہیں ہوئی...more12minPlay
July 26, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جولائی 26, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان پارلیمنٹ میں نگراں وزیرِ اعظم کے اختیارات سے متعلق ترامیم منظور؛ بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر اسپیکر کا ووٹنگ کرانے کا فیصلہ اور ڈنمارک میں اسلام مخالف کارکنوں کے گروپ نے مصر اور ترکیہ کے سفارت خانوں کے سامنے قرآن کو نذر آتش کر دیا...more11minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.