Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
July 25, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جولائی 25, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن کی پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو سے ٹیلی فون پر گفتگو، مفید شراکت داری کا اعادہ؛ مون سون بارشیں، کراچی کے کچھ حصے پانی میں ڈوب گئے اور ایک سال میں پاکستان کی جیلوں سے 2400 سے زائد افغان مہاجرین کو رہا کرایا گیا، طالبان وزارت خارجہ...more12minPlay
July 24, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جولائی 24, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان امریکہ تجارت کا حجم گزشتہ برس نو ارب ڈالر رہا، 2022 میں چھ ارب ڈالر کی پاکستانی اشیا درآمد کیں، امریکی محکمہ خارجہ؛ پاکستان میں جاری مون سون کی بارشیں، دو روز میں11 افراد ہلاک اور بھارتی ریاست منی پور میں جاری فسادات اور خواتین پر جنسی تشدد پر امریکہ کی تشویش...more12minPlay
July 21, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جولائی 21, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمہوری اصولوں کی پاسداری کی جانی چاہئیے امریکی محکمہ خارجہ؛ آئندہ انتخابات پرانی مردم شماری اور حد بندیوں کے تحت ہی ہوں گے؛ الیکشن کمیشن پاکستان اور سوئیڈن میں ایک بار پھر قرآن نذرِ آتش کرنے کے خلاف مسلم ممالک میں شدید غم و غصے کا اظہار...more11minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.