Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
July 03, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جولائی 03, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: ائی ایم ایف سے نیا قرض پروگرام، پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں بڑی تیزی، روپے کی قدر میں اضافہ؛ بلوچستان میں صرف جون اور جولائی میں دہشت گرد حملوں میں پاکستانی فوج کے ایک میجر سمیت 7 اہلکار ہلاک اور جنین کے پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوجی کارروائی، آٹھ افراد ہلاک...more13minPlay
June 30, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جون 30, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ ایک نئے قلیل المدت اسٹینڈ بائی معاہدے کے لیے رضامند ؛ اس سال تقریباً تین لاکھ لوگ پڑوسی ممالک سے افغانستان واپس آگئے، اقوامِ متحدہ میں انسانی حقوق کی رابطہ تنظیم اورفرانس میں مظاہرے، 600 افراد گرفتار، کم از کم 200 پولیس اہلکار زخمی...more12minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.