Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
June 29, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جون 29, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش سمیت مختلف ممالک میں جمعرات کو عید الاضحیٰ منائی گئی؛ سویڈن میں ایک مسجد کے باہر قرآن کو سرِعام نذرآتش کرنے کا واقعہ، پاکستان کی شدید مذمت، واقعہ افسوسناک ہے، امریکہ ۔اورسعودی عرب کے شہر جدہ میں امریکی قونصلیٹ کے باہر فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد ہلاک ہوگئے...more11minPlay
June 28, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جون 28, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں عیدالاضحیٰ کی نماز اور دعائیں؛ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام ختم ہونے میں 72 گھنٹوں سے بھی کم رہ گئے، نئےمختصر مدت کے معاہدے کی کوششیں اور امریکہ میں حکومت کے کووڈ نائنٹین ریلیف پروگرام میں دو سو ارب ڈالر کی ممکنہ خرد برد ، ایک رپورٹ...more13minPlay
June 27, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جون 27, 2023نو مئی کے واقعات : فوج کی حراست میں 102 افراد کی فہرست سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی؛امریکہ، دہشت گردی سے درپیش مشترکہ خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا، امریکی محکمہ خارجہ، اور مکہ میں حج کا سب سے بڑا رکن وقوفِ عرفات ادا کیا گیا...more11minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.