Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
June 22, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - جون 22, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: بھارت اور امریکہ کے درمیان دفاع اور تعلیم سمیت دیگر اہم شعبوں میں تعاون کے معاہدے؛ پاکستان میں شہریوں کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلانے کے فیصلے پر حکمِ امتناع کی درخواست سپریم کورٹ سےمسترد، سماعت جمعے تک ملتوی اور ننگزیا، چین کے ایک ریسٹورینٹ میں گیس سلنڈر دھماکہ، اکتیس افراد...more12minPlay
June 21, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جون 21, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: چین اور پاکستان کے درمیان 4.8 ارب ڈالر سے 1,200میگا واٹ کے جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر کا معاہدہ؛ نریندر مودی کے دورے میں ان کے ساتھ انسانی حقوق کے معاملات پر بات کریں، ڈیموکریٹک پارٹی کے 75 ارکان کا بائیڈن کو خط اور ہنڈوراس میں خواتین کی جیل میں فسادات میں 41 خواتین ہلاک...more11minPlay
June 20, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جون 20, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی 20 جون کو پناہ گزینوں کا عالمی دن منایا گیا؛ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان روہنگیا افراد کو پاکستانی پاسپورٹ کی تجدید کا معاملہ زیرِ غور اوریونان کشتی حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 81 ہو گئی، سینکڑوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں...more11minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.