Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
June 19, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جون 19, 2023یونان میں کشتی کے حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکتوں پر ملک میں یومِ سوگ؛ اتر پردیش اور بہار میں شدید گرمی، تین دن میں کم از کم 98 افراد ہلاک اور اسرائیلی فورسز نے پیر کے روز ایک جھڑپ میں دو فلسطینیوں کو ہلاک اور کم از کم 28 دیگر کو زخمی کر دیا...more11minPlay
June 16, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جون 16, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ:پاکستان کے سالانہ بجٹ پرآئی ایم ایف کے تحفظات، اعتراضات پر غور کررہےہیں،وفاقی مشیر؛ امریکہ کا ایک بار پھر پاکستان سمیت تمام حکومتوں پر صحافیوں اور میڈیا کے کردار کے احترام کے لیے زور اور امریکی سینیٹ نے پہلی امریکی مسلم خاتون کی بطور وفاقی جج توثیق کر دی...more11minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.