Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
June 12, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جون 12, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: طوفان بائپرجوائے پاکستان اور بھارت کے ساحلوں کی جانب بڑھ رہا ہے، لوگوں کی منتقلی کا عمل جاری؛ چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن، دنیا بھر میں 60 ملین بچے چائلڈ لیبر کا شکار ہیں اور 'می ٹو'جیسی حقوق کی مہموں کے باوجود، خواتین کے خلاف تعصب کم نہیں ہوا، اقوام متحدہ۔مزید اہم خبروں اورمعلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net...more11minPlay
June 09, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جون 09, 2023شام سات بجے کی خبریں خالدحمیدکے ساتھ: بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشنز میں اضافہ کریں گے ، شہباز شریف؛ حساس سرکاری دستاویزات کا غلط استعمال، ڈونلڈ ٹرمپ پر فردِ جرم عائد اورامریکہ کسی ملک سے مطالبہ نہیں کرتا کہ وہ امریکہ یا چین میں سے کسی ایک کے ساتھ ہو، امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن۔مزید اہم خبروں اورمعلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net...more10minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.