Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
June 05, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جون 05, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: دریائے ہلمند کے پانی کے حقوق، افغان طالبان اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت؛ بارٹر ٹریڈ, مال کے بدلے مال کے تحت پاکستان 26 اقسام کی اشیا، ایران، روس اور افغانستان کو برآمد کر سکے گا اور افغان صوبے سرپل میں دو پرائمری اسکولوں میں 80 بچیوں کو زہر دینے کی کوشش۔ مزید اہم خبروں اورمعلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس تک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net...more10minPlay
June 02, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جون 02, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: تعطل کے شکار پروگرام کی بحالی کے لیے شہباز شریف کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے رابطہ؛ ٹی ٹی پی کو سرحدی علاقوں سے دور منتقل کردیتے ہیں، افظان طالبان کی اسلام آباد کو پیشکش اور جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول کے فریم ورک پر پیشگی شرائط کے بغیر بات چیت کو تیار ہیں، وائٹ ہاوس کی روس کو پیشکش۔ مزید اہم خبروں اورمعلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس تک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net...more15minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.