Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
May 29, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مئی 29, 2023شام سات بجے کی خبریں خالدحمید کے ساتھ: پاکستان میں تقریباً تمام معاشی اشاریے منفی نمو ظاہر کررہے ہیں؛ سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈر ایکٹ 2023 قانون بن گیا اور ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے اور حتمی مرحلے میں صدر رجب طیب ایردوان نے کامیابی حاصل کر لی۔ ان خبروں کی تفصیل خالد حمید سے۔ مزید اہم خبروں اور معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس تک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net...more12minPlay
May 26, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مئی 26, 2023شام سات بجے کی خبریں خالدحمیدکے ساتھ: پاکستان کی معیشت میں گزشتہ ایک سال میں تیس ارب ڈالر سے زیادہ کمی آئى؛ آڈیو لیکس کمیشن عدلیہ کے اختیارات میں مداخلت اور ججز کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش ہے، چیف جسٹس اور ریپبلکن قانون سازوں کے ساتھ قرض کی حد کے مذاکرات اچھے جا رہے ہیں، بائیڈن۔ ان خبروں کی تفصیل خالد حمید سے۔ مزید اہم خبروں اور معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس تک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net...more12minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.