Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
May 25, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مئی 25, 2023شام سات بجے کی خبریں خالدحمید کے ساتھ: پاکستان اور روس نے تاریخ میں پہلی بار سمندر کے راستے براہ راست دوطرفہ تجارت کا آغاز کردیا؛ سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے نو مئی کو پیش آنے والے واقعات کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا اور کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف فوجی عدالت میں کارروائی کے لیے فوج نے 16 ملزمان کی حراست مانگ لی ہے۔ ان خبروں کی تفصیل خالد حمید سے۔ مزید اہم خبروں اور معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس تک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net...more15minPlay
May 23, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مئی 23, 2023شام سات بجے کی خبریں خالدحمید کے ساتھ: نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو معاف نہیں کیا جائے گا، شہباز شریف؛ پی ٹی آئی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری بھی پی ٹی آئی سے الگ اور بلوچ علیحدگی پسند رہنما گلزار امام میڈیا کے سامنے پیش۔ مزید اہم خبروں اور معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس تک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net...more15minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.