Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
May 22, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مئی 22, 2023شام سات بجے کی خبریں خالدحمید کے ساتھ: سری نگر میں جی ٹوئنٹی کے سیاحت پر ورکنگ گروپ کا تین روزہ اجلاس شروع ؛ پی ٹی آئی نے آرٹیکل 245 کے تحت فوج طلب کرنے کے اقدام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا اور شمالی وزیرستان میں عسکریت پسندوں نے لڑکیوں کے دو اسکولوں کو دھماکے سے آڑا دیا۔ مزید اہم خبروں اور معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس تک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net...more15minPlay
May 19, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مئی 19, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ : ژوب,بلوچستان میں امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے میں دھماکہ، پانچ افراد زخمی؛ زمان پارک لاہور میں عمران خان کے گھر کی تلاشی سے متعلق بات چیت کے بعد کمشنر لاہور کی ٹیم واپس اور چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی معذولی کے ریفرنس کی تیاری، قومی اسمبلی کی کمیٹی قائم۔ مزید اہم خبروں اور معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس تک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net...more18minPlay
May 18, 2023خبریں محمد عاطف کے ساتھ ، شام 7 بجے - مئی 18, 2023شام سات بجے کی خبریں محمد عاطف کے ساتھ: پاکستانی وزارت خارجہ نے مذہبی آزادیوں سے متعلق امریکی رپورٹ مستردکردی؛ نو مئی کے واقعات کے منصوبہ ساز پی ٹی آئی کے لیڈر ہیں، خواجہ آصف؛ مسئلے کا واحد حل الیکشن ہے، عمران خان اور پاکستان کی پارلیمان نے توہین پارلیمنٹ بل منظور کرلیا۔ مزید اہم خبروں اور معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net...more14minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.