Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
May 15, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مئی 15, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کا احتجاجی مظاہرہ؛ سیاسی قوتوٕں کے کام کا انداز درست نہیں، چیف جسٹس؛ ترکیہ انتخابات؛ پہلے راؤنڈ میں کوئی بھی پچاس فیصدووٹ نہ لےسکا، فیصلہ دوسرے انتخابی مرحلےمیں ہوگا اور اسرائیلی فورسز اور فلسطینی عسکری تنظیم اسلامی جہاد میں جنگ بندی کا معاہدہ ۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net...more11minPlay
May 12, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مئی 12, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی دو ہفتوں کی عبوری ضمانت منظور؛ امریکی سینیٹ کمیٹی برائے خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی صورتِ حال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور کشیدگی کم کرنے کی تائید کرتے ہیں، وزیر خزانہ إسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف معاہدے کے بغیر بھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net...more13minPlay
May 11, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مئی 11, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ:سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انھیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا؛ حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، خرم دستگیر اور چین نے پاکستان بحریہ کو دو فریگیٹ جہاز فراہم کر دیے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net...more16minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.