Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
May 05, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مئی 05, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لیے علاقائی اور عالمی کوششوں کا حصہ بننے کے لیے پرعزم ہے، بلاول بھٹو؛ اسلام آباد میں چین، پاکستان اور افغان طالبان کےدو روزہ مذاکرات اور بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں مشتبہ عسکریت پسندوں سے جھڑپ، پانچ بھارتی فوجی ہلاک ایک زخمی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
May 04, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مئی 04, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: وزیر خارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے بھارتی شہر گوا پہنچ گئے؛ قبائلی ضلع کرم میں تشدد کے دو مختلف واقعات میں سات اسکول اساتذہ ھلاک اور یوکرین پرروسی حملے کے خلاف خصوصی ٹریبونل قائم کیا جائے، یوکرینی صدر کا بین الااقوامی فوجداری عدالت میں مطالبہ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.