Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
May 10, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مئی 10, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا; عمران خان کی گرفتاری پر دوسرے روز بھی ملک بھر میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری; جمہوری اصولوں اور ملکی آئین اور قانون کا احترام کیا جائے، عمران کی گرفتاری پر امریکی رد عمل۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net...more16minPlay
May 09, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مئی 09, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: سابق وزیرِ اعظم عمران خان گرفتار؛ دو دہائیوں کےبعد پاکستان افریقہ براہ راست پرواز وں کا آغاز اور علی الصبح غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملہ، اسلامی جہاد کے تین سینئر کمانڈر ہلاک۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
May 08, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مئی 09, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: طالبان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کی پاکستان آرمی چیف سے ملاقات؛ آئی ایم ایف پروگرام مستقبل قریب میں شروع ہونا مشکل ہے، ماہرین اور عرب لیگ نے شام کی رکنیت بحال کر دی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.