Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
May 03, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مئی 03, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: تین مئی، آزادیٔ صحافت کا عالمی دن، وائس آف امریکہ پرمختلف ملکوں سے ایسی آوازیں جن تک آزاد میڈیاکی رسائی مشکل ہے؛ پاکستان میں انگریزی زبان کی ترویج اور ٹرانسجینڈرز کو انگریزی سکھانے کے لیے امریکہ کی پانچ لاکھ ڈالرز کی گرانٹ اور بائیڈن انتظامیہ کا ہزاروں افغانوں کو مزید دو سال امریکہ میں رہنے اور کام کی اجازت۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
May 02, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مئی 02, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ:پاکستان میں ادویات کی قیمتوں میں ایک اور بڑا اضافہ متوقع؛ طالبان کا وفد رواں ہفتے چین، پاکستان اور افغانستان کی سہ فریقی وزرائے خارجہ کانفرنس میں شرکت کے لیے اسلام آباد جائے گا اور امریکہ کے قرضوں کی حد میں اضافے کے بعد ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.