Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
May 01, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مئی 01, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: افغانستان پر دوحہ کانفرنس کاآغاز، طالبان نمائندوں کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی؛ یوکرین پر روسی حملوں میں اب تک کم از کم 477 بچے ہلاک ، تقریباً ایک ہزار زخمی اور آج دنیا کے متعدد ممالک میں مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہاہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
April 28, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اپریل 28, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: جنوبی خیبرپختونخوا کے چھ مقامات پرعسکریت پسندوں کے سیکیورٹی فورسز پر حملے، متعدد افراد ہلاک و زخمی؛ یوکرین روس تنازع میں غیر جاندار پالیسی پرسختی سے عمل پیرا ہیں، کسی فریق کو اسلحہ نہیں دیا، پاکستان اور بھارت میں شنگھائی تعان تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس ،پاکستانی وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی کی آن لائن شرکت ۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
April 27, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اپریل 27, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: وزیراعظم شہباز شریف قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب؛ پاکستان میں رواں سال حج کا فریضہ ادا کرنے والوں کی تعداد میں کمی اورپاکستان میں بیرونِ ملک سے آنے والے دو افراد میں منکی پاکس کی تصدیق، بین الاقوامی ائیرپورٹس پر مسافروں کی اسکرینگ میں اضافہ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.