Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
April 24, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اپریل 24, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کےانکشاف پرکہ بھارت سے جنگ کی صلاحیت نہیں، پاکستان میں شدید رد عمل؛ افغان طالبان نے داعش کے افغان سرزمین کے استعمال کی رپورٹ مسترد کردی اورسوڈان میں جھڑپوں کے باعث امریکہ سمیت متعدد ممالک کے سفارتی عملے اور شہریوں کا خرطوم سے انخلا جاری۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more17minPlay
April 21, 2023خبریں نیلوفرمغل کے ساتھ ، شام 7 بجے - اپریل 21, 2023شام سات بجے کی خبریں نیلوفر مغل کے سے: چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق عدالتی اصلاحات بل باقاعدہ قانون بن گیا؛ گجرات فسادات کیس میں گیارہ مسلمانوں کی ہلاکت کے تمام 67 ملزمان بری اور دوحہ اجلاس میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے بارے میں گفتگو ناقابلِ قبول ہوگی, امریکی عہدےدار کا بیان ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more11minPlay
April 20, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اپریل 20, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: عدالت 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات سے متعلق اپنا فیصلہ واپس نہیں لے گی، سماعت ستائیس اپریل تک ملتوی، سپریم کورٹ؛ وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت جائیں گے اور صنعا میں بھگدڑ کے سبب 85 افراد ہلاک۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.