Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
April 19, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اپریل 19, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ:آئی ایم ایف پروگرام بہت پہلے بحال ہو سکتا تھا، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل؛ چیف جسٹس نے ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کی درخواست پر تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو طلب کر لیا اور چین کی اسرائیل اور فلسطنیوں کے درمیان ثالثی کی پیشکش۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
April 18, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اپریل 18, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: چیف جسٹس آف پاکستان اور انتخابات کے حوالے سے فیصلہ دینے والے دو ججز سے پاک فوج کے 2 اعلیٰ افسران کیملاقات؛ طورخم بارڈر پر پہاڑی تودہ گرنے سے بیس کنٹینرز ملبے تلے دب گئے،تین ہلاک، پانچ زخمی اور توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار، چینی انجینئر 14 روزہ جوڈیشیل ریمانڈ پر جیل منتقل۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.