Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
April 12, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اپریل 12, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: آئی ایم ایف کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک اور ورلڈ بینک نے بھی پاکستان کی شرح نمو ایک فیصد سے بھی کم کی پیش گوئی کردی؛ کشمیر میں جی سیون اجلاس پر پاکستان کا اعتراض بے بنیاد اور گمراہ کن ہے، بھارت اور خفیہ دستاویزات کا افشا، امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگان کے لیے دھچکہ۔ا ن خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more12minPlay
April 11, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اپریل 11, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ:پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس عہدے سے برطرف؛ الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی سے متعلق سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی اور امریکی محکمۂ دفاع نے لیک ہونے والی خفیہ دستاویزات کو قومی سلامتی کے لیے 'سنگین خطرہ' قرار دے دیا۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.