Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
April 10, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اپریل 10, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل اور ملک میں ایک ہی دن انتخابات کروانے کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور؛ خیبرپختونخوا کے سیاسی رہنما ؤں اور قبائلیوں کو عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی کاروائی کی اجازت پر اعتراض اور امریکی ریاست نیو جرسی کی ایک مسجد کے امام قاتلانہ حملے میں زخمی، مشتبہ شخص گرفتار۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
April 07, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اپریل 07, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: واشنگٹن میں آئی ایم ایف کااجلاس:اسحاق ڈار کی شرکت منسوخ؛ فوج نے بلوچ علیحدگی پسند تنظیم بی این اے کے سربراہ گلزار امام کی گرفتاری ظاہر کر دی اور بائیڈن انتظامیہ نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا میں بد نظمی کی ذمہ داری صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد کردی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
April 06, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اپریل 06, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن کرانے کے عدالتی حکم کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور؛ سعودی عرب کی پاکستان کو 2 ارب ڈالر دینے کی یقین دہانی اور وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی، اھم کمانڈروں سمیت 9عسکریت پسند ھلاک۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.