Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
April 17, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اپریل 17, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان کو مزید یقین دہانیاں حاصل کرنا ہونگی، آئی ایم ایف؛ سپریم کورٹ پارلیمنٹ میں مداخلت کرے گی تودوسرے ادارے بھی ان کی حدود میں مداخلت کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی اور داسو ڈیم منصوبے پر کام کرنے والا ایک چینی انجینئر توہین مذہب کے الزام میں گرفتار۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
April 14, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اپریل 14, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی فراہمی کی یقین دہانی؛ پریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کے لیے اسٹیٹ بینک کو 21 ارب روپے جاری کرنے کا حکم دے دیا اور ایف بی آئی نے حساس خفیہ فوجی دستاویزات لیک کے الزام میں 21 سالہ مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
April 13, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اپریل 13, 2023آئی ایم ایف قرض بحالی پروگرام میں پیش رفت ہوئی ہے،عائشہ غوث پاشا: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف اورعالمی بینک کے عہدیداروں سے ورچوئل میٹنگزاور امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا آئرلینڈ کی پارلیمنٹ سے خطاب۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.