Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
April 03, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اپریل 03, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: امریکہ کی گیارہ ریاستوں میں درجنوں طوفانی جھکڑوں اور بگولوں نے تباہی مچا دی، 32 افراد ہلاک؛ سابق صدر ٹرمپ منگل کو نیویارک کی عدالت میں پیشی کے بعد فلوریڈا میں حامیوں سے خطاب کریں گے اور پاکستان کی سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو کل سنایا جائے گا۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
March 31, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مارچ 31, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر نیویارک کی گرینڈ جیوری نے فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے؛ یورپی پارلیمنٹ اور کونسل کا پاکستان کو ہائی رسک ممالک سے نکالنے کے بعد کی فہرست کو اختیار کرنے کا اعلان اورکراچی میں ایک اقلیتی سینئر ڈاکٹر قتل۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
March 30, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مارچ 30, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: یورپی یونین نے پاکستان کوہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا ہے؛ چین دوارب ڈالرز کے قرضے رول اوور کی پاکستان کی درخواست پر کام کر رہا ہے، اعلان جلد متوقع؛ لاہور ہائی کورٹ نے بغاوت کی دفعہ 124 اے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.