Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
March 29, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مارچ 29, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان کی قومی اسمبلی نے عدالتی اصلاحات کا بل منظور کرلیا ہے جس کے تحت چیف جسٹس کے اختیارات میں تبدیلی تجویز کی گئی ہے؛ تاریخ میں پہلی بار پاکستانی غذائی اشیاء اسرائیلی مارکیٹوں میں برآمد کی گئی ہیں، پاکستانی یہودی فشیل بن خالد کا دعویٰ؛ بیلاروس میں روسی ٹیکٹیکل جوہری ہتھیاروں کی تنصیب کا ارادہ خطرناک ہے ، صدر بائیڈن۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more17minPlay
March 28, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مارچ 28, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان کا امریکہ کی جمہوریت پر سربراہی کانفرنس میں شریک نہ ہونےکا فیصلہ؛ سپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابات کے التوا کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کا آغاز؛ امریکہ کے شہر نیشول میں اسکول فائرنگ واقعہ کے سوگواروں نے اسکول کے باہر پھول چڑھائے, جہاں چھ افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.