Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
March 22, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مارچ 22, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستانی پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس سیاسی صورتِ حال پر بحث؛ پاکستان میں زلزلے سے 9 افراد ہلاک اور 47 زخمی؛ روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور چینی ہم منصب شی جن پنگ کے نئی سٹریٹجک شراکت داری پر دستخط، یوکرین کے خلاف ماسکو کی جنگ کے سفارتی حل پر زور۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more17minPlay
March 21, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مارچ 21, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: ملکی سیاسی صورتِ حال پرپاکستان میں حکومت کی اتحادی جماعتوں نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلا لیا؛ لاہور ہائی کورٹ سےدہشت گردی کے دو مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت 27 مارچ تک منظور؛ سندھ میں قانونی دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے قید 190 افغان شہری رہا، طالبان وزارتِ خارجہ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more17minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.