Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
March 27, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مارچ 27, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: امریکہ کے صدر جو بائیدن کی جمہوریت پر دوسری سربراہی کانفرنس، پاکستان سمیت 120 سے زیادہ ممالک مدعو؛ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کے التواء کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ کی کارروائی اور کابل میں وزارت خارجہ کے باہرخود کش دھماکہ،6 افراد ہلاک ,متعدد زخمی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
March 24, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مارچ 24, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: مشرقی شام میں پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملےامریکی کانٹریکٹر کی ہلاکت کا جواب ہے، امریکی فوج ، پاکستان میں 'فیول سبسڈی' سمیت دیگر نکات پر حتمی نتیجے کے بعد ہی اسٹاف لیول معاہدہ ہو گا، آئی ایم ایف اورہندو دیوتا کی مبینہ بے حرمتی؛ سندھ میں صحافی کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ ۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
March 23, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مارچ 23, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن کا رمضان کے آغاز پر امریکہ اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے نیک خواہشات کا پیغام؛ امریکی کانگریس میں،’’یوم پاکستان‘‘وفاقی سطح پرمنانے کی قرارداد پیش اور امریکہ کے ایک جنگی بیڑے کو بُحَیرۂ جنوبی چین سے نکلنے کی وارننگ، چین کا دعویٰ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.