Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
March 20, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مارچ 20, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت حکومتی اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس؛ پاکستان کے ساتھ قرض معاہدے کی بحالی کو ایٹمی پروگرام سے جوڑنے کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں، آئی ایم ایف اور چینی صدر شی جن پنگ تین روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
March 17, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - مارچ 17, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ سپریم کورٹ کو چاہیے کہ پنجاب و خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کے الگ انتخابات کروانے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے، وفاقی وزیراحسن اقبال؛ اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پولیس کو عمران خان کی گرفتاری روکتے ہوئے اُنہیں 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونے کا موقع دینے کا حکم دیا ہے اور بھارت نے اپنی فوجی طاقت میں اضافہ کرنے کی کوشش میں ساڑھے آٹھ ارب ڈالر مالیت کے میزائل، ہیلی کاپٹر آرٹلری گنز اور الیکٹرانک جنگی نظام کی خریداری کی منظوری دی ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
March 16, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - مارچ 16, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ ملک کا میزائل اور ایٹمی پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے اور اس پر کسی قسم کا دباؤ نہیں ہے؛ پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے نئی قسط دینے کا ابھی تک کوئی اشارہ نہیں ملا اور امریکہ کے وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا خیر مقدم کیا ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.