Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
March 13, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - مارچ 13, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ پاکستان کے سابق سفارت کاروں اور خارجہ پالیسی کے تجزیہ کاروں نے چین کی ثالثی میں سعودی ایران مصالحتی معاہدے کو انتہائی اہم پیش رفت قرار دیا ہے؛ کئی سالوں سے توشہ خانہ سے تحائف لینے کے معاملہ پر بحث کے بعد پاکستان حکومت نے باضابطہ طور پر گذشتہ 21 سال کا ریکارڈ جاری کردیا ہے اور اسلام آباد کی ایک عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال کر دیے جب کہ خاتون جج کو دھمکی دینے کے دوسرے کیس میں بھی عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
March 10, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - مارچ 10, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ چین کے رہنما شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے ملک کے صدر منتخب ہو گئے ہیں؛ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے سال 2024 کے لیے 6.8 ٹریلین ڈالر کے بجٹ میں درجنوں نئے منصوبے پیش کیے ہیں اور جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں ایک مسلح شخص کی چرچ میں فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
March 09, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - مارچ 09, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ امریکہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف فنڈنگ کی بحالی کے لیے پاکستان کو ہی اقدامات کرنا ہوں گے؛ لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا حکم معطل کر دیا ہے اور امریکی محکمہ انٹیلیجنس کی سالانہ رپورٹ میں بھارت چین اور پاک بھارت کشیدگی میں اضافے کے خدشات ظاہر کیے گئے ہیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.