Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
March 08, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - مارچ 08, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ آج دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے؛ امریکہ، دیگر مغربی ممالک اور اقوام متحدہ نے ایک اجلاس میں افغان طالبان سے خواتین کےخلاف ناقابل قبول پابندیاں فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور ڈھاکہ کے ایک گنجان علاقے میں ایک عمارت میں ہونے والے دھماکے سے 18 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
March 07, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - مارچ 07, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ پاکستان اور امریکہ کے درمیان دو روزہ انسداد دہشت گردی مذاکرات میں پاکستان اور وسیع تر خطے میں انسداد دہشت گردی کی صورت حال پر تبادلہ خیال؛ پاکستان کی وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حج پالیسی 2023 کی منظوری اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے سپانسرشپ سکیم متعارف کرانے کا فیصلہ اور افغانستان کے پڑوسی ممالک کے خصوصی نمائندوں کا پہلا اجلاس منگل سے تاشقند میں شروع۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.