Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
March 15, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - مارچ 15, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ ایران اور سعودی عرب میں دوطرفہ سفارتی تعلقات کی بحالی کے پاک بھارت تعلقات کی نوعیت پر اثرات؛ لاہور ہائی کورٹ نے پولیس کو جمعرات کی صبح 10 بجے تک چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ پر کسی بھی قسم کے آپریشن سے روک دیا ہے اور ایک روسی لڑاکا طیارہ منگل کو بحیرہ اسود کے اوپر ایک امریکی ڈرون سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں ڈرون گر کر تباہ ہو گیا۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
March 14, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - مارچ 14, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ امریکی بیورو آف انرجی ریسورسز کے معاون وزیر خارجہ جیفری آر پائیٹ 14 اور 15 مارچ کو لاہور اور اسلام آباد کا دورہ کر رہے ہیں؛ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں مردم شماری کی جاری مہم میں نامعلوم عسکریت پسندوں کے حملوں میں دو اہلکار ہلاک اور آٹھ زخمی ہوئے ہیں اور ہفتے کے روز صوبہ بلخ کے صوبائی دارالحکومت مزار شریف میں صحافیوں کے ایک اجتماع میں ہونے والے دھماکے میں دو افغان صحافی بھی مارے گئے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.