Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
March 06, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - مارچ 06, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ بلوچستان کے ضلع سبی میں بلوچستان کانسٹیبلری فورس کی وین پر خودکش حملے میں 9 اہلکار ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے؛ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد کر دی ہے اور امریکہ اور پاکستان کے درمیان انسداد دہشت گردی کے لیے باہمی تعاون کے بارے میں مذاکرات کا پیرسے اسلام آباد میں آغاز۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more17minPlay
March 03, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - مارچ 03, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ صدرِپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے 30 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کرانے کی منظوری دے دی؛ پاکستان میں حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کا قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ؛ امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے بھارت، جاپان اور آسٹریلیا کے اپنے ہم منصبوں سے یوکرین میں جاری جنگ کے دوران ملاقات کے بعد کہا ہے کہ روس کو آزادی کے ساتھ جنگ لڑنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
March 02, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - مارچ 02, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ پاکستان کے مرکزی بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود میں تین فیصد اضافہ کیا ہے؛ افغانستان کے سرحدی صوبہ خوست میں ہونے والے بم دھماکے میں چھ مبینہ پاکستانی دہشت گرد ہلاک اور سترہ زخمی ہوئے ہیں اور امریکہ نے کہا ہے کہ دوحہ معاہدے نے افغان طالبان کو مضبوط اور امریکہ کے اتحادیوں کو کمزور کیا ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more17minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.