Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
March 01, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - مارچ 01, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ پاکستان کی سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 90 روز کے اندر انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے؛ پاکستان میں پہلی بار ڈیجیٹل طریقے سے مردم شماری کا باقاعدہ آغاز اور شمالی یونان میں مسافر ٹرین اور مال بردار ٹرین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی جب کہ 85 افراد زخمی ہیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more17minPlay
February 28, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - فروری 28, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ سپریم کورٹ نے پاکستان کے صوبوں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے لیے سیاسی جماعتوں کو مشاورت کا حکم دیا ہے؛ پاکستان تحریکِ انصاف کےرہنما عمران خان کی تین مقدمات میں ضمانت منظور جبکہ توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری اور امریکہ اور کینیڈا نے حکومتی آلات پر ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.