Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
February 22, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - فروری 22, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ روس یوکرین جنگ کو سال پورا ہونے کے موقع پر صدر جو بائیڈن کی مشرقی یورپ کے رہنماؤں سے ملاقاتیں؛ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی قیادت میں ایک اعلی سطحی وفد کابل پہنچ گیا اور پاکستان تحریکِ انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز ہو گیا ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
February 21, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 21, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: امریکی صدر جو بائیڈن یوکرین کے بعد پولینڈ پہنچ گئے؛ پاکستان میں یوکرین کے سفیر سے وائس آف امریکہ کی خصوصی گفتگو؛ بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے حریت پسندرہنما امتیاز عالم کو راولپنڈی میں ہلاک اور روسی صدر ولادیمیر پوتن نے نیو سٹارٹ معاہدے میں روس کی شرکت معطل کردی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.