Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
February 27, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - فروری 27, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ اٹلی کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے سے پاکستانی شہریوں سمیت ساٹھ سے زائد تارکینِ وطن ہلاک ہو گئے؛ شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں چار افراد ہلاک ہو گئے اور پاکستان کی فوج کے سابق لیفٹننٹ جنرل امجد شعیب کو اداروں اور حکومت کے خلاف عوام کو اکسانے کے مقدمے میں تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
February 24, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - فروری 24, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ امریکہ نے روسی حملے کے شکار یوکرین کے لیے 2 بلین ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا ہے؛ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کا ایک سال سے جاری روسی جارحیت کے خلاف فتح یاب ہونے کا عزم اور پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد کھول دی گئی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more17minPlay
February 23, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - فروری 23, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ پاکستان اور امریکہ کے درمیان وزارتی سطح کے تجارتی مذاکرات سات برس بعد بحال؛ طورخم بارڈر کراسنگ پوائنٹ چار دن بند رہنے کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا اور اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی میں حماس کے عسکریت پسندوں سے منسلک اہداف کے خلاف فضائی حملے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more17minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.