Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
April 05, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اپریل 05, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: میرے خلاف عدالتی کارروائی ملک کی توہین ہے، سابق صدر ٹرمپ؛ کوہاٹ میں عسکریت پسندوں کے حملے میں ہلاک ھونے والے دونوں پاکستانی اہلکاروں کے حفاظتی جیکٹ اور ہلمٹ غیر معیاری پائے گئے اور بھارت میں بارہویں جماعت میں پڑھائی جانے والی کتاب سے مغل دور کی تاریخ حذف کر دی گئی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
April 04, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - اپریل 04, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: سپریم کورٹ کا الیکشن التوا کیس میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کو کرانے کا حکم اور وفاقی کابینہ نے فیصلہ مسترد کر دیا؛ سابق صدر ٹرمپ کی نیویارک کی عدالت میں پیشی اور شمال مغربی شام میں امریکی اتحاد کے ایک ڈرون حملے میں داعش کا ایک سینئر رکن مارا گیا ۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.