Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
June 01, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جون 01, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: عمران خان آج بھی سیاستدانوں سے مذاکرات کے لیے تیار نہیں، رانا ثنا اللہ؛ ایران کی سرحد کے ساتھ ایک سیکیورٹی چوکی پر حملے میں دو پاکستانی فوجی مارے گئے اور قرض کی حد بٖڑھانے پر اتفاق کےبعد امریکہ کے ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا۔ ان خبروں کی تفصیل خالد حمید سے۔ مزید اہم خبروں اور معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس تک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net...more14minPlay
May 31, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مئی 31, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان نے آئی ایم ایف کے مشن چیف کے بیان کو داخلی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا، امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی کے سربراہ کا پاکستان میں شہریوں کی پکڑ دھکڑ پر تشویش کا اظہار اور ہیومن رائٹس کمیش آف پاکستان نے عام شہریوں کے مقدمات عام فوجداری عدالتوں میں چلانے کا مطالبہ کر دیا۔ ان خبروں کی تفصیل خالد حمید سے۔ مزید اہم خبروں اور معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس تک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net...more13minPlay
May 30, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مئی 30, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: کانگریس کے پاکستان کاکس کی سربراہ ہوں اور جمہوریت اور انسانی حقوق کے تحفظ پر یقین رکھتی ہوں، شیلا جیکسن لی؛ پاکستان میں سیاسی غیر یقینی کی صورتِ حال مزید پیچیدہ ہورہی ہے، ماہرین اور سنگا پور سالانہ سیکیورٹی فورم میں امریکہ چین دفاعی عہدیداروں کی ملاقات ممکن نہیں، چین۔ ان خبروں کی تفصیل خالد حمید سے۔ مزید اہم خبروں اور معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس تک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net...more11minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.