Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
June 08, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جون 08, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان میں جاری مالی سال میں جی ڈی پی گروتھ 0.29 فیصد رہی، اقتصادی سروے ؛ کار بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے طالبان کے ڈپٹی گورنر کی نماز جنازہ میں بم دھماکے، 11 افراد ہلاک اور 10سے زائد زخمی اور پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے والے جہانگیر ترین نے 'استحکامِ پاکستان' کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنالی۔ مزید اہم خبروں اورمعلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net...more11minPlay
June 07, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جون 07, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: سال کے آغاز سے اب تک پاکستانی روپے کی قدر میں بیس فیصد کمی ہوئی ہے؛ ورلڈ بینک : بارٹر ٹریڈ منظور مگر افغانستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں،پاکستانی تاجر اور پاکستان میں پولیس افغان باشندوں کو حراست میں لے رہی ہے۔، افغان طالبان۔مزید اہم خبروں اورمعلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net...more12minPlay
June 06, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جون 06, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: حقوق جیسے معاملات پر پاکستان سے براہ راست بات ہوتی ہے،بیانات میں نہیں، امریکی محکمہ خارجہ؛ افغان صوبہ بدخشاں کے نائب گورنر کار بم حملے میں ہلاک اور امریکہ اور بھارت کا آئندہ پانچ برس کے لیے تعاون روڈ میپ پر اتفاق۔ مزید اہم خبروں اورمعلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس تک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net...more10minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.