Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
FAQs about Talking Ambassadors:How many episodes does Talking Ambassadors have?The podcast currently has 122 episodes available.
November 02, 2021بس کر دو بساس کالم میں مصنف عاقل ندیم نے ملک میں موجودہ سول-عسکری تعلقات کی کشیدگی کا جائزہ لیا ہے...more9minPlay
October 13, 2021اقوام متحدہ میں خطاب، بائیڈن کی کال کا انتظاراس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے وزیراعظم کی اقوام متحدہ میں تقریر کا تنقیدی جائزہ لیا ہے...more8minPlay
September 18, 2021وزارت خارجہ میں قیمتی انسانی وسائل کا ارزاں استعمال؟اس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے وزارت خارجہ میں قیمتی انسانی وسائل کے غیر دانشمندانہ استعمال کی نشاندہی کی ہے...more9minPlay
August 06, 2021امریکہ کی پسپائی میں طالبان کے لیے سبقاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے امریکی فوجوں کے انخلاء کے بعد افغانستان میں سیاسی مستقبل کے نقشے کا جائزہ لیا ہے۔...more11minPlay
July 11, 2021کیا ریاست پاکستان اب احمد شاہ مسعود کو دوست سمجھتی ہے؟سابق سفیر عاقل ندیم اس آڈیو پوڈکاسٹ میں اسلام آباد کی کسی شاہراہ کو سابق افغان جنگجو سردار احمد شاہ مسعود کے نام کرنے کی تجویز کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔...more9minPlay
June 06, 2021بڑھتی ہوئی غربت کا مقابلہاس کالم میں مصنف سابق سفیر عاقل ندیم نے پاکستان میں خطرناک حد تک بڑھتی ہوئی غربت کی وجوہات کا جائزہ لیتے ہوئے اس کے حل کیلئے مختلف تجاویز پیش کی ہیں۔...more8minPlay
May 30, 2021ڈائریکٹری ریٹائرمنٹ یا سرکاری ملازمین کی بلیک میلنگ؟اس کالم میں مصنف عاقل ندیم نے سرکاری ملازمین کی جبری ریٹائرمنٹ کی نئی اسکیم کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔...more8minPlay
May 23, 2021بے روزگاری کا عفریتاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور اس سے جڑے مسائل کا جائزہ لیا ہے۔...more7minPlay
May 14, 2021وزیراعظم کا وزارت خارجہ پر کاری واراس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے وزیراعظم کا حال ہی میں وزارت خارجہ اور سفیروں پر تنقیدی بیان کے مضمرات کا جائزہ لیا ہے۔...more9minPlay
May 06, 2021امن کی آشا؟اس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے بیک چینل سلسلے کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔...more9minPlay
FAQs about Talking Ambassadors:How many episodes does Talking Ambassadors have?The podcast currently has 122 episodes available.