Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
FAQs about Talking Ambassadors:How many episodes does Talking Ambassadors have?The podcast currently has 122 episodes available.
November 25, 2022موسمی تبدیلی کانفرنس اور پاکستان کی امیدیںاس مضمون میں سابق سفیر عاقل ندیم نے موسمیاتی تبدیلیوں کے پاکستان پر اثرات اور شرم الشیخ، مصر میں ہونے والی موسمی تبدیلی کانفرنس میں پاکستان کے کردار پر روشنی ڈالی ہے۔...more6minPlay
October 03, 2022مفتاح یا نو مفتاحاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی مالی پالیسیوں کا تنقیدی جائزہ لیا ہے...more7minPlay
September 21, 2022یہ کیسی آزادی ہے؟اس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے پاکستان اور بھارت کی آزادی کے پچھتّر سال بعد ان کی اقتصادی اور سیاسی ترقی کا تقابلی جائزہ لیا ہے...more8minPlay
September 01, 2022پارلیمان یا عدالت عظمیٰ۔۔۔ بالادست کون؟اس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے پارلیمان اور عدالت عظمی کے درمیان موجودہ کشیدگی کا جائزہ لیا ہے...more7minPlay
August 28, 2022عمران خان ایک بڑے سیاستدان یا عظیم تقسیم کار؟اس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سیاسی بنیادوں پر قوم کی تقسیم کی پالیسیوں کا تنقیدی جائزہ لیا ہے...more9minPlay
August 03, 2022وزارت خارجہ: پاکستان کی پہلی دفاعی لائن پر ایک اور حملہاس کالم میں میں سابق سفیر عاقل ندیم نے وزارت خارجہ میں فارن الاؤنسز پر پینتیس فیصد کٹوتی کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔...more8minPlay
July 19, 2022پوتن کی روسی بین الاقوامی تنہائی ختم کرنے کی کوششاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے روسی صدر پوتین کے ایران کے دورے کے مضمرات کا جائزہ لیا ہے...more6minPlay
July 08, 2022ماحولیاتی پامالی پاکستان کے وجود کے لیے خطرہاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے پاکستان میں ماحولیاتی پامالی اور حکومتی بے حسی کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔...more7minPlay
June 20, 2022توانائی کے بحران سے نمٹنے کا راستہاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے پاکستان میں توانائی کے بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کے راستوں کا جائزہ لیا ہے ۔...more9minPlay
June 13, 2022سیاسی ثقافت کا زوالاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے پاکستان میں سیاسی مکالمے میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت اور اس کے عوامل کا جائزہ لیا ہے...more8minPlay
FAQs about Talking Ambassadors:How many episodes does Talking Ambassadors have?The podcast currently has 122 episodes available.