FAQs about Talking Ambassadors:How many episodes does Talking Ambassadors have?The podcast currently has 122 episodes available.
April 04, 2023عدالت عظمی کی حالت زار کا کون ذمہ دار؟اس مضمون میں سابق سفیر عاقل ندیم نے پاکستان میں جاری سیاسی اور آئینی بحران میں عدالت عظمی کے کچھ ججز کے کردار کا جائزہ لیا ہے...more7minPlay
March 29, 2023آئینی شقوں کا ’من پسند‘ استعمالاس مضمون میں سابق سفیر عاقل ندیم نے اعلیٰ عدلیہ میں فیصلوں میں من پسند آئینی شقوں کے استعمال کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔...more7minPlay
March 17, 2023کیا سپریم کورٹ صرف چیف جسٹس کا نام ہے؟اس مضمون میں سابق سفیر عاقل ندیم نے سپریم کورٹ میں جاری ججز کی چپقلش اور چیف جسٹس کے مطلق العنان اختیارات کے نقصانات کا جائزہ لیا ہے۔...more8minPlay
February 25, 2023آئینی ستونوں میں نظر آتا ناگزیر تصادمسابق سفیر عاقل ندیم نے اس مضمون میں ملک میں جاری آئینی بحران اور اس میں اعلی عدلیہ کے کردار کا تنقیدی جائزہ لیا ہے...more7minPlay
February 07, 2023پاکستان اور انڈیا کے درمیان آبی جنگ کا خطرہاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان پانی کے تنازع اور سندھ طاس معاہدے کے مستقبل کا جائزہ لیا ہے...more10minPlay
January 25, 2023رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دناس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے پاکستانی معیشت کی زبوں حالی کی وجوہات کا جائزہ لیا ہے اور اس کی بہتری کے لیے کچھ تجاویز پیش کی ہیں۔...more9minPlay
January 25, 2023’گھر واپسی‘ یا انڈیا میں اقلیتوں کا خاتمہ؟اس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے بھارت میں اقلیتوں کی حالت زار کا جائزہ لیا ہے۔...more7minPlay
January 12, 2023اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تقرری کے طریقہ کار میں اصلاحات کی ضرورتاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تعیناتی اور مواخذہ کے عمل میں کمزوریوں کی نشاندہی کی ہے اور اصلاحات کے بارے میں تجاویز دی ہیں۔...more8minPlay
December 15, 2022کیا چین تیانمین دوم لمحے کے قریب ہے؟اس مضمون میں سابق سفیر عاقل ندیم نے چین میں جاری حالیہ سیاسی بے چینی کے مضمرات کا جائزہ لیا ہے...more7minPlay
November 30, 2022سویلین بالادستی قائم کرنے کا موقع؟اس مضمون میں سابق سفیر عاقل ندیم نے بری فوج کے سربراہ کے سیاست سے لاتعلقی کے حالیہ اعلان کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔...more8minPlay
FAQs about Talking Ambassadors:How many episodes does Talking Ambassadors have?The podcast currently has 122 episodes available.