Dr. Narjis Fatima has extensive research experience in oncology and hematology, particularly in cancer treatment. She has a background in biotechnology and molecular medicine. In this informative interview with Dr. Narjis Fatima, learn how cancer risk prevention, early diagnosis, and improved treatment can benefit South Asian migrants. - ڈاکٹر نرجس فاطمہ کا آنکولوجی اور ہیماٹالوجی میں وسیع تحقیقی تجربہ ہے۔ بایوٹیکنالوجی اور مالیکیولر میڈیسن میں پس منظر رکھنے والی ڈاکٹر فاطمہ نے کینسر سیل کی پلاسٹیسٹی پر تحقیق کی اور ٹرپل نیگیٹو بریسٹ کینسر کے لیے ٹارگٹڈ تھراپیز تیار کرنے پر توجہ مرکوز کی۔ ڈاکٹر نرجس فاطمہ کے اس معلوماتی انٹرویو میں جانئے کہ جنوبی ایشیائی تارکین وطن میں کینسر کے خطرات سے بچاؤ اورکینسر کی ابتدائی تشخیص اور بہتر علاج کس طرح مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔