Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
''روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں'' ٹی وی اور ریڈیو کے روزانہ براڈکاسٹ، جوائس مائیر منسٹریز کی جانب سے نشر کی جاتی ہے۔... more
FAQs about جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ® ٹی وی ۔آڈیو پوڈ کاسٹ:How many episodes does جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ® ٹی وی ۔آڈیو پوڈ کاسٹ have?The podcast currently has 65 episodes available.
March 01, 2021صبر کا رویہ اپنانا -1 مسیح میں ایماندار ہوتے ہوئے روح القدس کے وسیلے سے ہمارے اندر برداشت کا پھل ہے۔ اس بات کو جانیں کہ کس طرح مشکل ترین حالات میں اسکو کام میں لائیں۔...more25minPlay
February 22, 2021آپ کا نقطہِ توجہ کس پر مرکوز ہے یہ سچ نہیں ہے کہ کسی اور کے بارے میں سچائی جاننے سے ہم آزادی پائیں گے۔ بلکہ ہمارے بارے میں آج سچائی کیا یہ سچ ہے اس بات کو آج سیکھیں کہ کیسے آپ اپنی پرکھ ایمانداری سے کریں۔...more24minPlay
February 15, 2021ہم یہ کر سکتے ہیں -2 اس بات کا کھوج لگائیں آپ، خدا باپ ، یسوع میسح اور روح اقدس ایک قوت والا گروہ کس طرح کچھ بھی کر سکتے ہیں۔...more27minPlay
February 08, 2021ہم یہ کر سکتے ہیں -1 پرجوش ایمان کو پوری تفصیل جاننے کی ضرورت نہیں ہوتی کہ وہ قدم اٹھائے۔ ان بھیدوں کو اپنائیں جو خدا کے ساتھ چلنے کے لئے ہیں...more26minPlay
February 01, 2021میرا کیا ہوگا؟ خود کو مرکز بنا کر جینا زندگی کزارنے کا سب سےکم درجہ ہے جو آپکے لیے ہو سکتا ہے۔ خدا آپکو اپنے ساتھ اس سے اونچے درجے پر بلاتا ہے جہاں وہ مرکز ہو...more26minPlay
January 25, 2021ترجیحات اور اُن کا حصول -2 گڑواہٹ کو نہ چھوڑنا یا بغض رکھنا خد اکے منصوبہ کو آپکے لئے آگے بڑھنے سے روکتا ہے۔ آج سیکھیں یہ چیزیں اپنی زندگی سے جانے دیں اور ان ممکنات کے لئے در کھولیں جو خدا آپکے لئے رکھتا ہے۔...more27minPlay
January 18, 2021ترجیحات اور اُن کا حصول -1 جب ہم اس بات پر توجہ کرے ہیں کہ خدا ہمارے لئے کیا کر رہا ہے۔ تو وہ باتیں جو ہم کو فکر مند کرتی ہیں انکی اہمیت کم ہو جاتی ہے۔...more25minPlay
January 11, 2021خوشی و شادمانی کی تلاش آج کے ہمارے شو میں جوائیس مشکل سوالات کے جواب دیں گئیں۔ کیا خدا چاھتا ہے کہ میں اپنی زندگی سے لطف اندوز ہوں...more23minPlay
January 04, 2021اچھے تعلقات کو کیسے قائم رکھیں کیا آپ اپنی سڑک پر یا کسی ھائی وے کا انتخاب کر کے اپنے دن کا آغاز کرتے ہیں؟ کیا آپ خود رائے بن کر مایوسی چنتے ہیں اس کی بجائے خدا پر توکل کریں کہ چاھے کچھ بھی ہو جائے خدا آپکو سنھبالے رکھے گا۔...more24minPlay
December 28, 2020شاندار تخلیق آپ وہ تمام کام نہیں کر سکتے جو خدا آپ سے کروانا چاھتا ہے اگر آپ کا ذہین ان ہی باتوں پر سوچتا رہتا ہے جو آپ پسند نہیں کرتے ۔ اسکی راستبازی کوقبول آپکو ازاد کرتا ہے کہ آپ ایک بہترین زندگی گزار سکیں۔...more24minPlay
FAQs about جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ® ٹی وی ۔آڈیو پوڈ کاسٹ:How many episodes does جوائس مائیر، روز مرہ کی زندگی سے لطف اندوز ہوں ® ٹی وی ۔آڈیو پوڈ کاسٹ have?The podcast currently has 65 episodes available.